• news

ڈیموکریٹک کنونشن کل سے شروع‘ سابق میئر نیویارک بلو مبرگ ہلیری کی حمایت کا اعلان کرینگے

نیویارک (نمائندہ خصوصی) ڈیموکریٹک پارٹی کا نیشنل کنونشن کل شروع ہورہا ہے جس میں نیو یارک کے سابق میئر مائیکل بلومبرگ بھی ہلیری کلنٹن کی حمایت کریں گے۔ بلومبرگ کی طرف سے یہ اعلان غیرمتوقع طور پر سامنے آیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن