امریکہ : کوکین سمگلنگ ، وینزویلا کی خاتون اوّل کے 2 بھتیجے گرفتار
واشنگٹن( اے این پی ) امریکی حکام نے کہا ہے وینزویلا کی خاتون اول سیلبا فلورس کے 2 بھتیجے افرین اور فرانسسکو کوکین سمگلنگ میں ملوث ہیں اور انہوں نے چند روز قبل گرفتار کرکے عدالت میں پیش کیا گیا تھا ۔