فرانس: سانحہ نیس کی رپورٹ تبدیل کرنے کیلئے وزیرداخلہ نے دبائو ڈالا: سینئر خاتون پولیس افسر
پیرس( اے ایف پی) فرانس کے شہر نیس میں فائرنگ کے واقعہ میں جس میں14 افراد ہلاک ہوگئے تھے ۔ انکوائری کرنیوالی سینئر پولیس آفیسر کا کہنا ہے کہ وزیرداخلہ نے رپورٹ تبدیل کرنے کیلئے مجھ پر دبائو ڈالا۔