• news

برطانیہ کے یورپی یونین چھوڑنے سے عالمی ترقی پر منفی اثرات ہونگے: جی 20

بیجنگ (اے پی پی)دنیا کی بیس بڑی معیشتوں کے گروپ جی 20 نے خبردار کیا ہے کہ برطانیہ کے یورپی یونین چھوڑنے سے عالمی اقتصادی ترقی پر منفی اثرات مرتب ہوں گے۔

ای پیپر-دی نیشن