• news

سعودی عرب: قتل کے 4 ملزموں کا سر قلم

ریاض (اے ایف پی) سعودی عرب میں اپنے قبیلے کے 6 افراد کو قتل کرنیوالے 4 افراد کا سر قلم کردیا گیا۔ زمین کی وجہ سے قتیبی قبیلے کے افراد میں دشمنی چلی آرہی تھی۔ طائف میں 3 سگے بھائیوں سمیت 4 افراد کو سز کے بعد رواں برس سزائے موت دیئے جانیوالے افراد کی تعداد 105 ہوگئی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن