• news

راجیو گاندھی انڈر 19 ٹورنامنٹ: کسٹم کرکٹ اکیڈمی پاکستان نے چنئی کو شکست دیدی

نئی دلی (نوائے وقت رپورٹ) بھارت میں کسٹم کرکٹ اکیڈمی پاکستان نے راجیو گاندھی انڈر 19 ٹورنامنٹ میں چنئی کے خلاف کامیابی حاصل کی ہے۔ کسٹم کرکٹ اکیڈمی پاکستان نے چنئی انڈر 19 ٹیم کو 45 رنز سے شکست دی۔ کسٹم کرکٹ اکیڈمی پاکستان نے 25 اوورز میں 155 رنز بنائے۔ جواب میں چنئی کی ٹیم 107 رنز تک محدود رہی۔

ای پیپر-دی نیشن