طلبہ کا اعزاز
لاہور(پ ر) جناح گرائمر سیکنڈری سکول بوائز شادباغ نے میٹرک کے امتحان میں1098 نمبر حاصلکرکے نمایاںپوزیشن حاصل کی۔
٭…مون لائٹ سکول نسبت روڈ کی طالبہ زیب النساء بٹ ولد طارق عزیز بٹ نے میٹرک کے امتحان میں 990نمبر لیکرسکول میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔