• news

گلوکار فلک شبیر کی ویڈیو کی لانچنگ آج ہوگی

لاہور (کلچرل رپورٹر) گلوکار فلک شبیرکے ویڈیوکی لانچنگ آج لاہور پریس کلب میں ہوگی جس میں موسیقی سے وابستہ مختلف شخصیات شرکت کریںگی۔ اس موقع پر وہ اپنے میوزک البم کے حوالے سے اظہارخیال کریںگے۔

ای پیپر-دی نیشن