• news

مزید جوہری تجربات: امریکہ کی پالیسی پر منحصر ہے: شمالی کوریا ایسا کیا تو نتائج بھگتنا پڑیں گے: کیری

سیول (اے ایف پی+ رائٹرز) شمالی کوریا کے وزیر خارجہ ای ینگ ہو کا کہنا ہے کہ ملکی سلامتی کو خطرہ ہوا، ایٹمی ہتھیاروں کے استعمال سے بھی گریز نہیں کیا جائے گا اور اس فیصلے کا تمام تر انحصار امریکی پالیسیوں، رویہ پر ہے ہم مزید نیوکلیئر ہتھیاروں کا تجربہ بھی کرینگے۔

ای پیپر-دی نیشن