• news

کرد باغیوں کے حملے جاری‘ 2 ترک فوجی ہلاک

دیاربکیر (رائٹرز) ترکی کے جنوبی مشرقی علاقوں میں 2 مختلف واقعات میں کرد باغیوں کے حملوں میں 2 فوجی ہلاک ہوگئے۔ ایران کے ساتھ ملحقہ سرحد ہروین صوبہ میں فوجی گاڑی پر دستی بم حملے سے ایک فوجی مارا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن