• news

برطانیہ: ایئرپورٹ مشکوک پیکٹ کی اطلاع پر بند

لندن (آئی این پی) برطانیہ میں گیٹ وک ائیر پورٹ کو مشکوک پیکٹ کی اطلاع ملنے پر بند کر دیا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن