• news

پانامہ لیکس پر ٹی او آر کمیٹی کا اجلاس طلب کیا جائے: حکومت کا سپیکر قومی اسمبلی کو خط

اسلام آباد(نوائے وقت رپورٹ) حکومت نے ٹی او آر کمیٹی کے معاملے پر سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کو خط لکھا ہے ۔ حکومتی خط میں کہا گیا ہے کہ پانامہ لیکس پر ٹی او آر کمیٹی کا اجلاس طلب کیا جائے۔ سپیکر ایاز صادق کی طرف سے ٹی او آر کمیٹی کا اجلاس آئندہ چند روز میں بلانے کا امکان ہے۔

ای پیپر-دی نیشن