• news

پہلا ٹیسٹ: زمبابوے 164پر آئوٹ‘واگنر کی 6وکٹیں ،نیوزی لینڈ کے بغیر نقصان کے 32رنز

ہرارے(سپورٹس ڈیسک) زمبابوے کی ٹیم نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں 164رنز بنا کر پویلین کو لوٹ گئی۔ ماوسوری42اور ٹری پانو49نے ٹیم کو مکمل تباہی سے بچایا۔ واگنر نے چھ وکٹیں حاصل کیں۔ نیوزی لینڈ نے بنا کوئی وکٹ کھوئے 32رنز بنا لئے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن