• news

ماہرین نے ریو اولمپکس کیلئے تیار سوئمنگ پولز کا پانی گندا قرار دیدیا

برازیلیا(سپورٹس ڈیسک ) برازیل میں 5اگست سے شروع ہونیوالے اولمپکس گیمز کیلئے تیار کئے گئے سوئمنگ پولز کا پانی گندا نکلا‘ماہرین نے تجزیہ کے بعد کہا ہے کہ تیراکوں کو مقابلوں کے دوران منہ بند رکھنا ہوگا۔

ای پیپر-دی نیشن