• news

ڈسٹرکٹ جج لاہور نے مشرف کی جائیداد کے بارے میں رپورٹ خصوصی عدالت کو بھجوا دی

لاہور (اپنے نامہ نگار سے) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج لاہور نے خصوصی عدالت کو سابق صدر پرویز مشرف کی لاہور میں پراپرٹی بارے رپورٹ بھیج دی ہے۔ رپورٹ کو خفیہ رکھا گیا ہے تاہم ذرائع کے مطابق رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سابق صدر پرویز مشرف کی لاہور میں کوئی پراپرٹی نہیں ہے۔

ای پیپر-دی نیشن