• news

دعا کی بدولت

دعا کی بدولت ہماری شخصیت کا چھوٹا سا جزیرہ اپنے آپ کو یک دم بحرِ بیکراں میں پاتا ہے۔ دوسرے لفظوں میں حقیقت مطلقہ سے ہم کنار ہو کر ہماری شخصیت میں طاقت اور وسعت پیدا ہو جاتی ہے۔ مختلف انسانوں پر دعا کے مختلف اثرات مرتب ہوتے ہیں۔
(خطبہ ’’تصورِ خدا اور دعا کا مفہوم‘‘ سے اقتباس)

ای پیپر-دی نیشن