• news

حکومت کا قانون سازی کے ذریعے آف شور کمپنیاں متعارف کرانے کا فیصلہ

اسلام آباد (آن لائن) حکومت نے خصوصی ا قتصا دی زونز میں سرما یہ کا ری کرنیوا لے غیر ملکی سرما یہ کا روں اور ا داروں کے لیے قا نو ن سا زی کے ذریعے آ ف شور کمپنیا ں متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ ما ئننگ اور ما ربل سیکٹرز میں سرما یہ کاری کرنے وا لے مقامی سرما یہ کاروں سے ان کی آمدنی کے ذرائع بھی نہیں پو چھیں جائیںگے اوراس کے لیے سرما یہ کا ری کی بھی کو ئی حد نہیں ہو گی۔ ذرائع کے مطابق غیرملکی سرما یہ کا روں کے لیے آ ف شور کمپنیز کا قا نون کمپنیز بل 2016میں شا مل کردیاگیا ہے قا نو ن کے تحت سی پیک منصوبے کے راستے میں بننے والے خصوصی ا قتصا دی زونز میں جو غیر ملکی سرما یہ کا ر اور ادارے سرما یہ کا ری کریں گے۔ ان کی معلوما ت خفیہ رکھی جا ئیںگی۔

ای پیپر-دی نیشن