• news

افغان مہاجرین کا انخلا دسمبر تک ہوگا: عبدالقادر بلوچ

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وفاقی وزیر سرحدی امور عبدالقادر بلوچ نے کہا ہے کہ افغان مہاجرین کا انخلاء دسمبر 2016ء تک ہوگا، اب تک 30 لاکھ افغان مہاجرین واپس جاچکے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن