ہرارے ٹیسٹ: نیوزی لینڈنے زمبابوے کو اننگز اور 117رنز سے ہرادیا
ہرارے(سپورٹس ڈیسک) کیویز نے کمزور زمبابوین کو پہلے ٹیسٹ کے چوتھے روز ہی پہلا ٹیسٹ ایک اننگز اور 117رنز سے اپنے نام کر لیا۔ نیوزی لینڈ نے پہلی اننگز میں 576رنز بنائے۔ زمبابوے کی ٹیم پہلی اننگز میں 164اور دوسری اننگز میں 295رنز بنائے۔ روس ٹیلر کو مین آف دی میچ قرار دیا گیا۔ دوسرا ٹیسٹ 6اگست سے کھیلا جائے گا۔