ڈیفڈ کی پاکستان میں سربراہ کی شہباز شریف سے ملاقات، تعلیم، صحت کی بہتری کیلئے اقدامات کی تعریف
لاہور (خصوصی رپورٹر) وزیراعلیٰ شہباز شریف سے برطانیہ کے بین الاقوامی ترقی کے ادارے (ڈیفڈ) کی پاکستان میں سربراہ جوانا ریڈ نے ملاقات کی۔ اس موقع پر جوانا ریڈ نے کہا کہ تعلیم، صحت، سکل ڈویلپمنٹ کے شعبوں کی بہتری کیلئے پنجاب حکومت کے اقدامات قابل تعریف ہیں۔ وزیراعلیٰ شہبازشریف نے سماجی شعبوں کی بہتری کیلئے جامع اصلاحات کی ہیں۔
جوانا ریڈ