• news

کنگسٹن ٹیسٹ:بھارت نے500رنز پر اننگز ڈیکلیئر کردی‘ ویسٹ انڈیز پر304رنز کی برتری

کنگسٹن(سپورٹس ڈیسک)ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے تیسرے روز بھارتی ٹیم نے 500رنز9کھلاڑی آؤٹ پر اننگز ڈیکلیئر کردی ۔اس طرح اسے ویسٹ انڈیز پر 304رنز کی برتری حاصل ہوگئی ۔قبل ازیں ویسٹ انڈیز کی ٹیم 196رنز پر آؤٹ ہوگئی تھی۔بھارتی اننگز کی خاص بات اوپنر راہول کے 158اور ریحانے کے ناٹ آؤٹ 108رنز تھے ۔

ای پیپر-دی نیشن