• news

ترکی: کرد باغیوں کا بم حملہ6 پولیس اہلکار ہلاک‘ 4 زخمی

دیار بکیر (رائٹرز) ترکی کے صوبے بنگول میں کرد باغیوں کے بم حملے میں 6 پولیس اہلکار مارے اور 4 زخمی ہو گئے۔ سکیورٹی حکام کا کہنا ہے وین گزر رہی تھی راستے میں نصب بم پھٹ گیا۔ یاد رہے کردستان ورکرز پارٹی کو امریکہ‘ ترکی اور یورپی یونین نے دہشت گرد قرار دے رکھا ہے۔ 2 زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن