• news

کویت: سبسڈی ختم‘ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں 84 فیصد بڑھ جائینگی

کویت سٹی (نوائے وقت رپورٹ) کویت کی کابینہ پٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ عرب ٹی وی کے مطابق سبسڈی ختم ہونے سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں 84 فیصد بڑھ جائیں گی۔

ای پیپر-دی نیشن