8 ماہ میں 20 مساجد کو بند کیا: فرانسیسی وزیرداخلہ
پیرس (اے ایف پی) دسمبر 2015ء سے لے کر اب تک فرانس میں انتظامیہ نے 20 مساجد اور نماز ادا کرنیوالے ہالز کو بند کر دیا۔ وزیر داخلہ برنیارڈ نے الزام لگایا یہاں بنیاد پرستی کی تعلیم دی جاتی تھی۔ خاتون اور مرد برابر ہیں۔ مزید مساجد کو بھی بند کریں گے۔