• news

مارکنڈی بھارتی کرکٹ بورڈ کی لیگل کمیٹی کے سربراہ مقرر

نئی دہلی (سپورٹس ڈیسک ) بھارتی کرکٹ بورڈ نے لودھا پینل کمیٹی کی سفارشات پر عملدرآمدپر غور کیلئے لیگل پینل تشکیل دیدیا جس کے سربراہ سپریم کورٹ کے سابق جج مارکنڈی کاٹو ہونگے۔وہ سفارشات کا جائزہ لے کر بی سی سی آئی کی مدد کرینگے۔

ای پیپر-دی نیشن