• news

مشرف تاحیات نااہلی کیس‘ اضافی دستاویزات سپریم کورٹ میں جمع

اسلام آباد (نمائندہ نوائے وقت) پشاور ہائی کورٹ کے تا حیات نا اہل قرار دینے کے فیصلے کے خلاف سابق صدر مشرف کے وکیل نے اضافی دستاویزات (سپریم کورٹ میں) جمع کرا دی ہیں۔ پشاور ہائی کورٹ نے سابق صدر پرویز مشرف پر تاحیات الیکشن لڑنے کی پابندی عائد کی تھی جس کے خلاف سپریم کورٹ نے کیس کو سماعت کے لئے منظور کر لیا۔

ای پیپر-دی نیشن