44 واں یوم تاسیس، آج سینٹ کا خصوصی اجلاس، کل بین الصوبائی سیمینار ہو گا
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) 44 واں یوم تاسیس پر آج 5 اگست کو سینٹ کا خصوصی اجلاس ہوگا۔ سینٹ اعلامیہ کے مطابق 6 اگست کو خصوصی بین الصوبائی سیمینار کا انعقاد ہو گا۔ چیئرمین رضا ربانی اور ڈپٹی چیئرمین عبدالغفور حیدری خطاب کریں گے۔