• news

دہشت گردی کیخلاف کھڑے ہونے والے شہریوں کی حوصلہ افزائی کرتا رہوں گا: آئی جی سندھ

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے کہا ہے جان و مال کا خطرہ ہو تو قانونی ہتھیار استعمال کرنے میں کیا حرج ہے؟ قانون کے تحت شہری کسی مجرم کو گرفتار کر سکتا ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا جرم اور دہشت گردی کے خلاف کھڑے ہونے والے بہادر شہریوں کی حوصلہ افزائی کرتا رہوں گا۔

ای پیپر-دی نیشن