یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز لاہو ر کے اعلیٰ تدریسی و تحقیقی بورڈ کا اجلاس
لاہور (نیوزرپورٹر) یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز لاہو رکے اعلیٰ تدریسی و تحقیقی بورڈ کا116واں اجلاس گزشتہ روزپرو وائس چانسلرپروفیسر ڈاکٹر جنید سرفراز خان کی سربراہی میں ہوا جس میں مختلف تعلیمی پروگرامز کے لیے مقالہ جات کی منظوری دی گئی۔