• news

بھارتی وزیر داخلہ کی مہمان نوازی کشمیریوں کے زخموں پر نمک پاشی کے مترادف ہے : عبدالغفار روپڑی

لاہور (خصوصی نامہ نگار ) بھارتی وزیر داخلہ کی مہمان نوازی کشمیریوں کے زخموں پر نمک پاشی کے مترادف ہے۔ ان خیالات کا اظہار جماعت اہلحدیث پاکستان کے امیر حافظ عبدالغفار روپڑی نے مشاورتی کونسل کے اجلاس میں جماعتی ذمہ داران سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

ای پیپر-دی نیشن