• news

لاہور ایئر پورٹ پر تعینات آفیسر کی فرض شناسی بھارتی شہری کو گمشدہ بیگ لوٹا دیا

کاہنہ(نامہ نگار) روز علامہ اقبال انٹر نیشنل ایئر پورٹ پر سعودی ایئر لائن کے بیگیج ڈیپارٹمنٹ میں تعینات آفیسر دلشاد حسین کو نامعلوم بیگ ملا جس پر کسی کا نام اور پتہ درج نہ تھا۔ اسے کھولا گیا تو اس میں اجے جیسن نام کے بھارتی کی تعلیمی اسناد‘ سیکورٹی کاغذات ور دیگر اہم کاغذات تھے ۔ دلشاد حسین نے سوشل میڈیا کے ذریعے سے واپس کردیا جس پر بھارتی شہری اس کا گرویدہ ہوگیا۔

ای پیپر-دی نیشن