• news

سعودی عرب کو دہشتگردوں سے بچانے کیلئے امت متفقہ لائحہ عمل مرتب کرے: عرفان مشہدی

لاہور (خصوصی نامہ نگار) مرکزی جماعت اہلسنت لاہور ڈویژن کے زیر اہتمام ’’عظمت مدینہ شریف ‘‘کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے عرفان مشہدی نے کہا پا ک سعودی حکام اپنی ذمہ داریوں کو سمجھتے ہو ئے عالم اسلام کو متحد کرکے مسلم ممالک خاص طور پر سعودی عرب میں دہشت گردوں کی ناپاک کوششوں اور سازشوں کو روکنے کیلئے ایک متفقہ لائحہ عمل ترتیب دیں۔

ای پیپر-دی نیشن