• news

یوم آزادی پر آرمی چیف کی تصا ویر والی شرٹ کی ریکارڈ سیل‘ مار کیٹ میں نا یا ب ہو گئی

فیصل آباد ( آئی این پی) یوم آزادی کے حوا لے سے آرمی چیف کی تصا ویر والی شرٹ کی ریکارڈ سیل مار کیٹ میں شرٹ نایاب ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق 14 اگست جشن آزادی کی آمد آمد ہے، یوم آزادی کے حوالے سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی تصویر والی شرٹ توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے اور مارکیٹ میں اسکی ریکارڈ سیل ہورہی ہے۔ مختلف دکانداروں اور ہول سیلرز کے مطابق انہوں نے جنرل راحیل شریف کی تصویر والی شرٹ کے آرڈر بہت کم دئیے تھے۔ ہمیں اندازہ نہیں تھا کہ اسکی اس قدر سیل ہوگی، مزید آرڈر بک نہیں ہورہے اور اس شرٹ کی ڈیمانڈ بہت زیادہ ہے ۔

ای پیپر-دی نیشن