• news

روزگار کے زیادہ مواقع فراہم ہونے سے ہلیری کلنٹن کی مقبولیت میں مزید اضافہ کا امکان

واشنگٹن (اے پی پی) امریکہ میں گزشتہ ماہ روزگار کے زیادہ مواقع فراہم ہونے کی وجہ سے صدارتی انتخابی دوڑ میں ڈیموکریٹک پارٹی کی ہیلری کلنٹن کی مقبولیت میں مزید اضافہ کے امکانات پیدا ہوگئے ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق جولائی کے دوران 2 لاکھ 55 ہزار کے قریب ملازمتوں کے نئے مواقع پیدا ہوگئے ہیں

ای پیپر-دی نیشن