• news

متحدہ عرب امارات: شہریوں کو فضائی حادثات کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر پوسٹ کرنے سے روک دیا گیا

دبئی (نوائے وقت)متحدہ عرب امارات حکومت نے شہریوں کو خبر دار کیا ہے کہ سوشل میڈیا پر فضائی حادثات کی ویڈیوز پوسٹ نہ کی جائیں۔ یہ اقدام غیر ذمہ دارانہ حادثہ متاثرین کی تذلیل، قوانین کیخلاف ہے۔

ای پیپر-دی نیشن