20 افراد کو سزائے موت سے خطے میں اشتعال بڑھے گا : سنی ایرانی رہنما
دبئی (رائٹرز) ایران میں سنی رہنما نے کہا ہے کہ 20 سنی مسلمانوں کو دی گئی سزائے موت سے خلیج کے ممالک میں فرقہ ورانہ اشتعال بڑھ سکتا ہے۔ ایرانی حکومت نے کہا ہے کہ یہ محض بیرون ملک سے حمایت یافتہ دہشت گردی کے خلاف سخت اقدام تھا۔