برطانیہ نے تین ایرانی کمپنیوں کو پابندیوں کی فہرست سے نکال دیا
لندن (آن لائن)برطانیہ نے تین ایرانی کمپنیوں کو پابندی کی فہرست سے نکال دیا۔ یورپی یونین کی جانب سے ایران کی شپنگ لائنز کمپنی اسلامی جمہوریہ شپنگ لائنز ملٹی ٹرانسپورٹ کمپنی اور مصروف سمندری کمپنی پی ٹی ای پابندیاں عائد کر دی گئیں تھیں ۔