• news

انٹرتحصیل جوجسٹو چیمپئن شپ‘ ارم نے پہلی پوزیشن حاصل کر لی

لاہور (سپورٹس رپورٹر+ نمائندہ سپورٹس) جشن آزادی سلسلہ میں انٹرتحصیل جوجسٹو چیمپئن شپ کا انعقاد ہوا۔ خواتین میں ارم نے پہلی، مسکان اعجاز نے دوسری پوزیشن اپنے نام کی۔ 56 کلو گرام میں ایم رفیق، 62 کلو گرام میں عمر مختار، 69 کلو گرام میں حیدر، 77 کلو گرام میں امیر حمزہ جبکہ 85 کلو گرام میں وقار عمر نے پہلی پوزیشن اپنے نام کی۔

ای پیپر-دی نیشن