سانحہ کوئٹہ: ٹی او آر کمیٹی کے ارکان کی سپیکر ایاز صادق سے ملاقات منسوخ
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) سانحہ کوئٹہ پر ٹی او آرز کمیٹی ارکان کی سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق سے ملاقات منسوخ ہو گئی۔ اعتزاز احسن کے مطابق سپیکر سے ملاقات آج ہونا تھی، منسوخی کی اطلاع کر دی۔ مشاورت کے بعد ملاقات کیلئے نئی تاریخ دیں گے۔