• news

امریکہ میں سکائی ڈائیونگ کے دوران 2چھاتہ بردار ہلاک

واشگٹن (اے پی پی) امریکہ میں سکائی ڈائیونگ کے دوران دو چھاتہ بردار ہلاک ہوگئے۔کیلیفورنیا میں سکائی ڈائیونگ کے دوران ہلاک ہونے والے 2 میں سے ایک نوجوان کی یہ پہلی کوشش تھی۔

ای پیپر-دی نیشن