• news

لوڈ شیڈنگ: امریکی ائر لائن کا سسٹم فیل ہزاروں مسافر متاثر، درجنوں فلائٹس منسوخ

واشنگٹن (بی بی سی) امریکی ایئرلائن ڈیلٹا کے سسٹم میں بجلی کی ترسیل متاثر ہونے سے درجنوں پروازیں منسوخ کرنا پڑیں جس کے نتیجے میں ہزاروں مسافر متاثر ہوئے ہیں۔اس واقعے کے بعد امریکہ، جاپان، اٹلی اور برطانیہ میں پروازیں متاثر ہوئی ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن