• news

شام : تعلیمی نصاب میں تاریخ کی بعض اصلاحات تبدیل کر دی گئیں ،مشہور عثمانی سلطان کیلئے فاتح کا لقب ختم

دمشق(آئی این پی)شام میں بشار الاسد کی وزارت تعلیم نے طلبہ کے لیے تاریخ کی کتابوں میں بعض اصطلاحات میں بنیادی نوعیت کی تبدیلی کی ہے نئے ایڈیشن میں سلطنت عثمانیہ کے سلطان " محمد فاتح" کے نام سے "فاتح" کی صفت کو حذف کر دیا گیا ۔

ای پیپر-دی نیشن