• news

جاپانی فوج الرٹ: شمالی کوریا کی طرف سے فائر کئے جانیوالے میزائلوں کو تباہ کرنے کا حکم

ٹوکیو(اے ایف پی) جاپانی عسکری ذرائع کا کہنا ہے شمالی کوریا کی جانب سے بلیسٹک میزائل تجربات اور دھمکیوں کی وجہ سے فوج کو تین ماہ کیلئے ہائی الرٹ رہنے کا حکم دیدیا گیا ہے۔ نومنتخب وزیر دفاع کا کہنا ہے شمالی کوریا کی جانب سے کسی بھی میزائل حملے کی صورت میں بھرپور جوابی کارروائی کی جائیگی اور بلاسٹک میزائلوں کو تباہ کردیا جائیگا ۔

ای پیپر-دی نیشن