• news

کراچی، ٹارگٹڈ آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) منگھو پیر کے علاقے خیر آباد میں ٹارگٹڈ آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ ترجمان رینجرز کے مطابق علاقے میں مزید دہشت گردوں کیتلاش جاری ہے۔ دہشت گرد یوم آزادی کی تقریبات کو نشانہ بنانا چاہتے تھے۔

ای پیپر-دی نیشن