• news

رائیونڈ کے قریب گیس پائپ لائن پھٹ گئی، کئی علاقوں کو فراہمی معطل

لاہور (نوائے وقت رپورٹ) رائے ونڈ کے قریب 10 انچ قطر کی گیس پائپ لائن پھٹ گئی۔ ترجمان سوئی ناردرن کے مطابق رائے ونڈ، ٹھوکر نیاز بیگ اور اطراف کو گیس کی فراہمی معطل ہو گئی۔

ای پیپر-دی نیشن