• news

کراچی‘ کانگو وائرس سے ایک اور ہلاکت

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) کراچی میں کانگو وائرس سے ایک اور ہلاکت ہوگئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق 65 سال کے عبدالحکیم نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے رواں سال میں کانگو وائرس سے ہلاک افراد کی تعداد چار ہوگئی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن