• news

امریکی شہر سلور سپرنگ کی عمارت میں دھماکہ، آتشزدگی، 30 افراد زخمی، 7 لاپتہ

واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ) امریکی شہر سلور سپرنگ کی رہائشی عمارت میں دھماکے کے بعد آگ لگ گئی۔ جس سے فائر فائٹروں سمیت 30 افراد زخمی اور 7 لاپتہ ہو گئے۔ سلور سپرنگ کی عمارت خالی کرا لی گئی۔ہے اور امدادی کام جاری ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن