جہادی جرمن باشندوں کی شہریت ختم کرنے کا اعلان
برلن( اے ایف پی) جرمن وزیر داخلہ تھومس دی منیرارے نے داعش نے جولائی میں 2حملوں کے بعد انسداد دہشتگردی کے نئے اقدامات کا اعلان کیا ہے جس کے تحت ایسے جرمن شہری جو بیرون ملک جاکر دہشتگرد گروپوں میں شامل ہوکر لڑتے ہیں ان جہادیوں کی دوہری شہریت ہے تو ایک ختم کردی جائیگی۔