نائیجیریا: 2 برس بعد پولیو کے 2 کیس رپورٹ
جنیوا (رائٹرز) ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے مطابق نائیجیریا میں 2 برس بعد پہلا پولیو کیس رپورٹ ہوا ہے۔ حکام نے بتایا ریاست بورنو میں 2 بچے بیماری کے سبب معذور ہو گئے، نائیجیریا اور یو این ایجنسی مل کر نگرانی کا نظام اور بیماری کی روک تھام کیلئے اقدامات کر رہے ہیں۔