• news

آرمی چیف کے بیان سے اتفاق ہے نہ پنجاب میں نیشنل ایکشن پروگرام سست روی کا شکار: رانا ثناء اللہ

لاہور (نوائے وقت رپورٹ) وزیر قانون رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ آرمی چیف بہت بہادر اور قابل فخر ہیں لیکن آرمی چیف کے بیان سے اتفاق نہیں کرتا کہ نیشنل ایکشن پروگرام سست روی کا شکار ہے۔ پنجاب میں نیشنل ایکشن پروگرام سست روی کا شکار نہیں۔ نیشنل ایکشن پلان کوئی ایسی چیز نہیں کہ ایک بار کر کے رکھ دیا۔ ہم نے 15783 مدرسوں کی جیو ٹیکنگ کی آج ہمیں معلوم ہے کہ مدارس کے کتنے طلبا ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن